منارۂ نور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - روشنی کا مینار، روشنی کے ذریعے جہازوں کی رہنمائی کرنے والا مینار، لائٹ ہائےس، منارۂ نور، ٹاور، (مجازاً) رہنمائی کرنے والا، رہبر، مشعل راہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - روشنی کا مینار، روشنی کے ذریعے جہازوں کی رہنمائی کرنے والا مینار، لائٹ ہائےس، منارۂ نور، ٹاور، (مجازاً) رہنمائی کرنے والا، رہبر، مشعل راہ۔